
پروگرام "جام جم" ہر روز صبح کی نشریات میں شارٹ ویو پر سن سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ہماری ویب سائٹ پر مشاہدہ فرما سکتے ہیں-جام جم کے نام سے یہ پروگرام اخلاقی مسائل اور سماجی اور مذہبی موضوعات پر بحث اور گفتگو اور تبادلہ خیال سے مخصوص ہے، اس پروگرام میں ہر روز اپنے سننے والوں کا ایک خط پڑھا جاتا ہےاور اسی طرح ایک مختصر سی مذہبی حکایت کی تشریح کے ساتھ ریڈیو تہران کے محترم ناظرین کا استقبال کیا جاتا ہے-پروگرام شیڈول6:10 صبح تہران وقت6:4 صبح اسلام آباد میں7:10 صبح نئی دہلی میں