The Ghazali Project: اسعد زمان: تہافت الفلاسفہ و احیا العلوم - Podcasts
Podcast

The Ghazali Project: اسعد زمان: تہافت الفلاسفہ و احیا العلوم

Asad Zaman
0 Plays

امت مسلمہ کے زوال کی تصویر کشی بہترین انداز سے علامہ اقبال اور حالی نے کی ہے ۔ مگر زوال کے اسباب اور ان کا حل کیا ہے ؟ اس کے بارے میں شدید اختلاف ہے ۔ ہمارا تجزیہ یے ہے کہ مختلف میدانوں میں شکست اور مغرب کے تسلط کی وجہ سے ذہنی غلامی تمام موجودہ مساںل کی جڑ ہے ۔ اس کا علاج مغربی علوم کی خامیاں اور کمزوریاں سمجھنا اور اپنے قرانی علوم کی قیمت پہچاننا ہے

Latest Episodes

Comments & Reviews0

Write a Comment